Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    پیر، 12 اکتوبر، 2015

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟


    تباہ کن مظہر کے پیچھے جو زمین کو حرکت دیتے ہیں


    زلزلے اس پیدا ہوئے دباؤ کی وجہ سے آتے ہیں جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ارضی سختائے ہوئی پرتیں (Plate tectonic) آپس میں ٹکراتی ہیں۔ ایک وقت ایسا آتا ہے جب یہ پرتیں ایک دوسری سے پھسلتی ہوئی ٹکراتی ہیں اور توانائی کی عظیم مقدار کو خارج کرتی ہیں، اور زلزلے کی امواج یا لہروں کو زمین میں سے گزارتی ہیں۔ جس نقطہ پر دراڑیں پیدا ہوتی ہیں وہ اکثر سطح زمین سے کئی کلومیٹر نیچے ہوتا ہے جس کو زیر مرکز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس نقطہ کے براہ راست سطح زمین کے اوپر کا علاقہ بر مرکز یا زلزلے کا مرکز کہلاتا ہے، یہی وہ جگہ ہوتی ہے جہاں سب سے زیادہ تباہی پھیلتی ہے۔ زلزلے کی مختلف نمایاں خصوصیات ہوتی ہیں جن کا انحصار رخنی خط (fault line) پر ہوتا ہے، تاہم جب زلزلے پانی کے اندر آتا ہے تو یہ ایسی لہروں کو جنم دیتا ہے جو عظیم تباہی پھیلانے کی اہل ہوتی ہیں – ان کو سونامی کہا جاتا ہے۔










      


    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: زلزلے کیوں آتے ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top