Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 13 اپریل، 2016

    اڑن مچھلی کیسے اڑتی ہے؟



    حیرت انگیز حقائق جو آپ کو معلوم ہونے چاہیں

    ان ہوشیار چالوں کو دریافت کریں جس سے یہ آبی مخلوق ہوا میں تیرتی ہے




    کیا یہ کوئی پرندہ ہے؟ کیا یہ کوئی ہوائی جہاز ہے؟ نہیں، یہ اصل میں یہ ایک مچھلی ہے۔ اگر ٹھیک طرح سے کہا جائے تو اڑن مچھلی حقیقت میں اڑتی نہیں ہے۔ وہ ہوا میں پھسلنے کے لئے اپنے پروں کو استعمال کرتی ہے، تاہم وہ انھیں پنکھوں کی طرح نہیں پھڑپھڑاتی۔ مچھلیوں نے اس چال کو پانی میں شکاریوں سے بچنے کے لئے بنایا ہے، تاہم وہ ہوا میں اس وقت تک معلق رہ سکتی ہیں جب تک ان کو سانس لینے کے لئے پانی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: اڑن مچھلی کیسے اڑتی ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top