حرام مغز اصل میں دماغ کا حصہ ہے اور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔
تقریبا سو برس سے سائنس دان جانتے ہیں کہ حرام مغز اصل میں دماغ کا حصّہ ہے۔ ملیلو کے مطابق خاکستری مغز (جس کی حفاظت کھوپڑی کرتی ہے) دماغ کے گرد باہر کی جانب جبکہ سفید مغز اندر کی جانب محفوظ ہوتا ہے، تاہم حرام مغز میں ایسا اس کے برعکس ہوتا ہے: خاکستری مغز حرام مغز کے اندر جبکہ سفید مغز باہر کی جانب ہوتا ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں