ہمارے مشروبات کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے کس طرح سے یہ مشینیں برف کے ٹکڑے بناتی ہیں؟
اگر آپ کا کبھی کسی جدید فاسٹ فوڈ ریستوران کی چین میں جاکر کھانا کھانے کا اتفاق ہوا ہے تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ سوفٹ ڈرنک کو ڈسپنسر سے گلاس میں انڈیلنے سے پہلے اس میں ایک دم شفاف آئس کیوبس ڈالی جاتی ہیں۔ بلکہ اب تو زیادہ تر ریستورانوں میں سوفٹ ڈرنک ہو یا مارگریٹا اس میں انہی شفاف آئس کیوبس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شفاف آئس کیوبس کس میں بنتی ہیں؟ آئیے آج ہم آپ کو اس بارے میں تھوڑا سا مختصر طور پر بتاتے ہیں۔
برف کے ٹکڑے بنانے والی مشین اصل میں فوری استعمال کے لئے برف کے ٹکڑوں کی ایک کنوئیر بیلٹ (منقالہ پٹی) ہوتی ہے۔ یہ آئس میکر (برف بنانے کی مشین)مختلف شکل و صورت میں مختلف مقاصد کے لئے دستیاب ہوتی ہے، تاہم سب کی سب پانی کو ایک سانچے میں جما دینے کا طریقہ استعمال کرتی ہیں اور اس کے بعد برف کے ٹکڑے کو تھوڑا سا گرم کرتی ہیں تاکہ واہ آسانی سے لڑک جائے۔ یہاں ہم دیکھیں گے کہ کس طرح سے ایک روایتی برف بنانے کی مشین گھریلو فرج کے فریزر میں کام کرتی ہے۔ اس کی ایک مثال اوپر دی ہوئی تصویر میں موجود ہے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں