Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل، 3 مئی، 2016

    کیا ہم سورج کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟




    جواب: اب بھی بہت سارے جواب طلب سوالات سورج کے متعلق موجود ہیں جن کو ماہرین فلکیات جاننا چاہتے ہیں۔ اس میں دوسرے سوالوں کے علاوہ یہ بھی شامل ہیں کہ کرونا سورج کی نظر آنے والی سطح سے زیادہ گرم کیسے ہے، سورج کے دھبے کس طرح سے بنتے ہیں اور ان کی تعداد گیارہ سالہ چکر میں کیوں تبدیل ہوتی ہے۔ 



    کیرن کارنیل میں ٢٠٠٠ء سے لے کر ٢٠٠٥ء تک سند حاصل کرنے والی طالبہ رہی ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی کہکشاؤں کی سرخ منتقلی کی تحقیق کے لئے انہوں نے حصّہ لیا اور اب وہ اپنے آبائی وطن یو کےمیں موجود یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔ ان کی بعد کی تحقیق نے کہکشاؤں کی شکلیات پر اپنی توجہ مرکوز رکھی جو ان کی بناوٹ اور ارتقا کے بارے میں معلومات فراہم حاصل کرنے کے لئے کی گئی تھی۔ وہ کہکشانی جنگل کے منصوبے کی پروجیکٹ سائنٹسٹ ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا ہم سورج کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top