جواب:
میں نہیں سمجھتی کہ کبھی ایسا ممکن ہو سکے گا جس کی مدد سے ہم سورج کے قریب بھی ناقابل تصوّر درجہ حرارت کو برداشت کر سکیں، لہٰذا بدقسمتی سے میں اس سوال کا جواب نہ میں دیتی ہوں۔ بہرحال اگر ایسا ہو سکتا تو بڑا مزہ آتا!
کیرن کارنیل میں ٢٠٠٠ء سے لے کر ٢٠٠٥ء تک سند حاصل کرنے والی طالبہ رہی ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی کہکشاؤں کی سرخ منتقلی کی تحقیق کے لئے انہوں نے حصّہ لیا اور اب وہ اپنے آبائی وطن یو کےمیں موجود یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔ ان کی بعد کی تحقیق نے کہکشاؤں کی شکلیات پر اپنی توجہ مرکوز رکھی جو ان کی بناوٹ اور ارتقا کے بارے میں معلومات فراہم حاصل کرنے کے لئے کی گئی تھی۔ وہ کہکشانی جنگل کے منصوبے کی پروجیکٹ سائنٹسٹ ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں