جواب: کسی بھی جسم کے ثقلی میدان کا انحصار صرف دو چیزوں پر ہوتا ہے ۔ اوّل وہ کتنا ضخیم ہے اور دوم وہ آپ سے کتنا دور ہے۔
چاہئے کہ وہ گیس ہو مائع یا پھر ٹھوس اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سورج زمین سے بہت زیادہ ضخیم ہے، ہمیں نہیں لگتا کہ گیس کی ضخامت اتنی ہو سکتی ہے تاہم سچائی اس کے برعکس ہے۔ اگر سورج چٹانوں سے بھی بنا ہوا ہوتا ت وہ اسی طرح کا ثقلی اثر سیاروں پر ڈالتا جیسا کہ اب ڈالتا ہے ۔
کرس کائنات کی بڑی ساختوں کی تحقیق کہکشاؤں کی مخصوص سمتی رفتار کے ذریعہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے ٢٠٠٥ء میں کارنیل سے پی ایچ ڈی کی ہے اور اب وہ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا میں ریسرچ اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں