دیوہیکل طوفانی ژالہ باری
برف کے ٹکڑوں کے بجائے برف کی ضخیم گیندیں جو آسمان سے ژالہ باری میں گرتی ہیں اصل میں پیاز کی طرح کئی پرتوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس سے یہ ناقابل یقین حد تک سخت بن جاتی ہیں اور اسی وجہ سے یہ بڑھتی رہتی ہیں اور ایسے اولوں کی صورت اختیار کرلیتی ہیں جو انتہائی تباہ کن ہوتے ہیں۔ ژالہ باری کو اکثر برف باری سمجھا جاتا ہے حالانکہ برف باری میں بارش کے منجمد قطرے ہوتے ہیں جو صرف ایک ہی پرت پر مشتمل ہوتے ہیں اور اولوں سے کہیں زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں