Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل، 14 جون، 2016

    کیا مردہ ستارے مرنے کے بعد بھی آسمان میں چمکتے ہیں ؟





    ماہرین فلکیات ستارے کے 'چمکنے ' کی بات صرف اس وقت کرتے ہیں جب وہ خود سے نیوکلیائی عمل گداخت میں توانائی کو پیدا کرتا ہے، تاہم ستارے عام طور پر اپنا ایندھن اور عمل گداخت ختم ہونے کے طویل عرصے مرتے دم تک چمکنا اور روشنی کی زبردست مقدار اور حرارت کا اخراج جاری رکھتے ہیں۔ سفید بونے ستاروں کی سطح 100,000 ڈگری سیلسیس یا اس سے بھی زیادہ زبردست گرم ہوتی ہے، اور وہ جھلسا دینے والی سفید روشنی بالائے بنفشی روشنی اور ایکس رے کے امتزاج کے ساتھ بھڑکنا جاری رکھتے ہیں۔ وہ مدھم صرف اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ وہ کئی کروڑ ہا برس تک دمکنا جاری رکھتے ہیں کیونکہ وہ آہستہ آہستہ ٹھنڈے اور مدھم ہوتے ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا مردہ ستارے مرنے کے بعد بھی آسمان میں چمکتے ہیں ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top