Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    اتوار، 5 جون، 2016

    کیا انٹرنیٹ میں کبھی جگہ ختم ہو سکتی ہے ؟



    نہیں۔ انٹرنیٹ اپنے آپ میں کوئی چیز نہیں بلکہ ایک تصور ہے۔ پوری دنیا میں موجود اس سے منسلک کمپیوٹر اسی کا حصّہ ہیں۔ جیسے جیسے انفرادی ویب سرور کی جگہ بڑھتی جا رہی ہے اسی طرح انٹرنیٹ کی گنجائش بھی بتدریج بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ٹیکنالوجی نے ہمیشہ سے ایک حد متعین کی ہوئی ہے - مثال کے طور پر انٹرنیٹ کے منفرد پتوں کی کل تعداد پر یا کوئی ایک سرور کتنی تعداد میں ایک وقت میں کنکشنز کو قبول کرے گا۔ بہرحال نئے پروٹوکول اور ہارڈویئر متواتر بنائے جا رہے ہیں تاکہ ان حدود سے باہر نکلا جا سکے، لہٰذا انٹرنیٹ اس وقت تک لامحالہ طور پر نمو حاصل کرتا رہے گا جب تک ہم چاہیں گے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا انٹرنیٹ میں کبھی جگہ ختم ہو سکتی ہے ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top