Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 10 جون، 2016

    برف کے ٹکڑے کو دھاگے کی مدد سے اٹھائیں

    برف کے ٹکڑے میں دھاگے کو گھسا کر سائنسی جادو کریں


    تجربے کے لئے درکار اشیاء

    √پانی کا گلاس

    √برف کا مکعب 

    √دھاگہ 

    √نمک



    درکار وقت:10 منٹ



    پانی کے گلاس میں ایک برف کا ٹکڑا ڈالیں اور برف کے ٹکڑے کے اوپر دھاگے کو ڈال کر نیچے کی طرف کھینچیں۔ اس کے اوپر تھوڑا سا نمک ڈالیں یہ برف کو پگھلا دے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نمک کے سالمات پانی کے نقطہ انجماد کو کم کر دیتے ہیں۔ چند منٹوں کے بعد نمک حل ہو جائے گا جو برف کو دھاگے کے ارد گرد دوبارہ جما دے گا اس طرح سے دھاگہ برف میں پھنس جائے گا اور آپ ٹکڑے کو اٹھا لیں گے۔ 

    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے 

    نمک کس طرح سے پانی کے انجماد کے درجہ حرارت کو کم کر دیتا ہے
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: برف کے ٹکڑے کو دھاگے کی مدد سے اٹھائیں Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top