اپنے تخیل کو کیمیائی رد عمل کے ساتھ نتھی کریں
دودھ کی پلیٹ کے وسط میں کچھ کھانے کا رنگ ڈالیں۔ دھونے کے سیال میں کاٹن بڈ کو بھگوئیں اور دودھ پر ہلکے سے پھیریں۔ رنگ پلیٹ کے کنارے تک پھیل جائے گا کیونکہ دھونے والے سیال میں آب گریز سالمات ہوتے ہیں جو مائع کو دھکیلتے ہیں اور سطحی دباؤ کو کم کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی جگہ کھانے کا رنگ لے لیتا ہے۔
درکار اشیاء
√دودھ
√پلیٹ
√کھانے کا رنگ
√دھونے کا سیال
√کاٹن بڈ
اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے
سطحی دباؤ کو کم کرنے کے لئے سالمات کس طرح سے رد عمل کرتے ہیں
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں