Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 11 جون، 2016

    فوری طور پر کوکا کولا کا بننے والا برفیلا چورا

    اپنے عام سنسناتے ہوئے مشروب کو مزیدار دماغ کو جما دینے والے برف کے چورے میں بدلیں

    تجربے کے لئے درکار اشیاء 

    √سنسناتے مشروب کی بوتل 

    √فریزر


    تجربے کے لئے درکار وقت: 2 گھنٹے


    بوتل کو ہلائیں اور تین گھنٹے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں تاکہ کوک کا چورا بنایا جا سکے۔ مشروب کے مکمل طور پر نہ جمنے کی وجہ یہ ہے کہ کوکا کولا میں موجود تمام چینی، ذائقے اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے بلبلے اس کے نقطہ انجماد کو گرا دیتے ہیں۔ جیسے ہی آپ بوتل کو کھولتے ہیں، تو کاربن ڈائی آکسائڈ تیزی سے نکلتی ہے اور نقطہ انجماد واپس بڑھ جاتا ہے جس سے آپ کو فوری طور پر کوکا کولا کی جمی ہوئی برف کا چورا ملتا ہے۔ 

    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے 

    دباؤ کس طرح سے نقطہ انجماد پر اثر انداز ہوتا ہے 


    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: فوری طور پر کوکا کولا کا بننے والا برفیلا چورا Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top