Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 2 جولائی، 2016

    کیا ایک کمپاس زیر زمین کام کرتا ہے ؟




    وہ کمپیوٹرائزڈ کمپاس جو آپ کے فون میں ہوتا ہے شاید وہ کام نہ کرے کیونکہ اس کا انحصار ریڈیائی اشاروں پر ہوتا ہے جو آسانی سے چٹان یا پانی سے رک سکتے ہیں، تاہم ایک روایتی کمپاس ڈگمگاتی سوئی کے ساتھ زمین کی گہرائی پر انحصار کرتا ہے۔ اس قسم کا کمپاس اس لئے کام کرتا ہے کیونکہ اس کی مقناطیسی سوئی مقناطیسی میدان کے ساتھ قطار بند ہو جاتی ہے جو زمین کے شمالی اور جنوبی قطب سے نکلتی ہے، اور چاہئے آپ کان میں جائیں یا سمندر کی گہرائی میں یہ میدان اتنے ہی طاقتور ہوتے ہیں۔ تاہم میدان زمین کے قلب میں گھومتے ہوئے پگھلے ہوئے لوہے سے پیدا ہوتے ہیں، اور اگر آپ اتنی گہرائی تک کھودیں گے، تو آپ کی مقناطیسی سوئی پاگل ہو جائی گی۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا ایک کمپاس زیر زمین کام کرتا ہے ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top