یہ طریقہ زیادہ مؤثر ہے۔ ہر بار جب پرندہ اپنا پر پھڑپھڑا تا ہے تو وہ ہر پر کے قریب ہوا کا بھنور پیدا کرتا ہے جو پرندے کے پیچھے چکر کھاتا ہے اور دور جاتے ہوئے بڑھتا چلا جاتا ہے۔ ایک پیچھے آتا ہوا پرندہ اپنے آپ کو اس بھنور کے کنارے پر رکھ لیتا ہے، ایک ایسا نقطہ جہاں ہوا چکر کھا کر اوپر کی طرف اٹھتی ہے۔ یہ ہوا کا اوپری جھونکا اٹھان مہیا کرتا ہے جس کا مطلب ہوا کہ پرندے کو ہوا میں ٹھرنے کے لئے کم توانائی کی ضرورت ہو گی۔ وہ باری باری سامنے آ کر اڑتے ہیں تاکہ ہر ایک اس بھنور کے اثر کا فائدہ اٹھا سکیں۔
منگل، 12 جولائی، 2016
- بلاگر میں تبصرے
- فیس بک پر تبصرے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں