حیرت کی کوئی بات نہیں ہے عام طور پر اس کا انحصار پنکچر کے
حجم پر بھی ہوتا ہے جتنا چھوٹا سوراخ ہو گا تو ہوا کو فرار ہونے کے لئے اتنا ہی زیادہ
وقت لگے گا۔ بائیسکل کے ٹائر جس میں آہستگی سے رسنے والا سوراخ ہو عام طور پر بغیر
کسی مسئلے کے چلتا ہے بہرحال اکثر اس میں بار بار ہوا ڈلوانی پڑتی ہے۔ اس صورتحال میں
سوراخ اس قدر چھوٹا ہوتا ہے کہ اس کو ڈھونڈھنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے اور اس میں ایک
نئی اندرونی ٹیوب سب سے بہتر علاج ہوتا ہے۔ آج کل کاروں میں رن فلیٹ ٹائر لگے ہوتے
ہیں تقویت یافتہ ٹائر جو پنکچر کے وقت محدود فاصلے کو ہلکی رفتار سے حاصل کر سکتے ہیں۔
بدھ، 13 جولائی، 2016
- بلاگر میں تبصرے
- فیس بک پر تبصرے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں