Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 9 جولائی، 2016

    کیا جسم میں دوسری 'جھنجھنانے والی ہڈیاں ' (funny bones)بھی ہیں ؟


    'جھنجھناہٹ والی ہڈی' کی اصطلاح کچھ درست نہیں ہے کیونکہ یہ وہ تکلیف دہ درد کے احساس کی طرف اشارہ ہوتا ہے جب آپ کے بازو کی ہڈیوں کے اعصاب جلد اور کہنی کی ہڈی کے جوڑ کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔ ایسا نام نہاد کہنی کے اندرونی حصّے والی نالی میں ہوتا ہے جو اعصاب کو کہنی کی طرف بھیجتی ہے جس کے پاس بیرونی ضربوں سے بچنے کے لئے تھوڑی سی ہی جگہ ہوتی ہے۔ کہنی کی ہڈی کے اعصاب کا نام ہاتھ کی بڑی ہڈی سے آیا ہے، جو ان دو ہڈیوں میں سے ایک ہے جو کلائی سے کہنی تک جاتی ہے، دوسری ساعدی ہڈی یا رگ بازو کہنی سے نیچے ہاتھ کی ہڈی کہتے ہیں۔ انسانی ڈھانچے میں کسی دوسرے جوڑ کا اس طرح کی صورتحال سے واسطہ نہیں پڑتا جس سے وہ ایسی صورتحال کو پیدا کرے لہٰذا ہمارے پاس صرف ایسی ایک ہی 'جھنجھنانے والی ہڈی' ہوتی ہے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا جسم میں دوسری 'جھنجھنانے والی ہڈیاں ' (funny bones)بھی ہیں ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top