Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 9 جولائی، 2016

    کیا کسی ستارے کی زندگی انسانی مداخلت سے بڑھ سکتی ہے ؟



    سورج کی طرح کے ستارے بوڑھے ہوتے ہیں اور بالآخر مر جاتے ہیں کیونکہ ان کے مرکزی قلب میں ایندھن کی دستیابی محدود ہوتی ہے۔ قلب ہی وہ علاقہ ہوتا ہے جہاں کا ماحول اتنا گرم اور کثیف ہوتا ہے کہ نیوکلیائی گداخت شروع ہو جاتا ہے اور ہائیڈروجن ہیلیئم میں بدلنی شروع ہو جاتی ہے - زیادہ تر ستاروں کی توانائی کا اہم ذریعہ۔ تاہم جب ستارے کے قلب میں ہائیڈروجن ہیلیئم سے بدلی جاتی ہے (اگلے 5 ارب برسوں میں ہمارا سورج بھی یہی کرے گا)، اور پھولنا شروع ہو جاتا ہے اور وہ سرخ دیو بن جاتا ہے، تو کافی بڑی تعداد میں قلب کے گرد بیرونی حصّے میں ہائیڈروجن بغیر چھوئی باقی رہ جاتی ہے۔ کافی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مستقبل کے انسان ہو سکتا ہے کہ سورج کی حیات کو اس کے اندرونی قلب کو گھما کر قلب میں مزید ہائیڈروجن کو ڈال کر بڑھا سکیں تاکہ اس کے ایندھن کی فراہمی کو تازہ ہو جائے۔ اس قسم کے واقعات قدرتی طور پر اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب ستارے ٹکرا کر ضم ہوتے ہیں، تاہم شاید ہم اس سے کوئی کم خطرناک طریقہ کام کرنے کا نکال سکیں گے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا کسی ستارے کی زندگی انسانی مداخلت سے بڑھ سکتی ہے ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top