Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعرات، 21 جولائی، 2016

    کیا واقعی میں ہاتھی چوہوں سے ڈرتے ہیں؟



    ہاتھی چوہوں سے نہیں ڈرتے، تاہم اگر ان کے پاس سے کوئی بھاگ کر گزرے تو وہ خوف زدہ ہو سکتے ہیں۔ ہاتھیوں کی کمزور نگاہ تیز رفتاری سے آتے ہوئے چوہے کے ساتھ لوگوں کے اس یقین کی وجہ بنتی ہے کہ وہ چوہوں سے ڈرتے ہیں، اور ایک ننھے جانور سے ایک بڑے ڈرے ہوئے جانور کی مزاحیہ طرز تمثیل کافی مقبول ہو گئی ہیں۔ تاہم، کسی بھی دوسری تیز رفتار حرکت کرتی ہوئی مخلوق کا وہی اثر ہوگا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ، ایک ایسے تجربے میں جہاں ساکن چوہوں کو ہاتھیوں کو دکھایا گیا تو انہوں نے کوئی بھی رد عمل نہیں ظاہر کیا!
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا واقعی میں ہاتھی چوہوں سے ڈرتے ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top