بوریت کی سائنس کا مکمل طور پر جائزہ نہیں لیا گیا، تاہم یہ آج کل ہونے والی تحقیق کا فعال حصّہ ہے۔ اس کا رابطہ توجہ سے ہے، اور کینیڈا، ٹورنٹو میں واقع یارک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق، بوریت اس وقت ہوتی ہے جب آپ کسی چیز میں مشغول نہیں ہوتے ہیں ۔ جب آپ بوریت محسوس کرتے ہیں تو آپ کو کسی ایسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کی توجہ حاصل کرے، تاہم اس وقت ایسا نہیں ہوتا یا ہو نہیں سکتا۔ ناکامی کی صورت میں یا تو آپ تبدیل ہونا یا پھر آپ مضطرب ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔ بوریت سنسنی کے متلاشیوں میں یا پھر ان لوگوں میں عام پائی جاتی ہے جن میں دائمی توجہ کو مرکوز کرنے کا مسئلہ ہو۔
ہفتہ، 23 جولائی، 2016
- بلاگر میں تبصرے
- فیس بک پر تبصرے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں