Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 20 جولائی، 2016

    کون سا کاغذ A3, A4 حجم کا ہوتا ہے؟



    A، سلسلے کے کاغذ کے حجم کی بنیاد اصل میں 1922ء کے جرمن معیار پر پڑی ہے، اگرچہ 1975ء میں اس کو کافی عرصے بعد دفتری میٹرک نظام کا حصّہ بنایا گیا۔ چھوٹے حجم کے کاغذ ٹھیک پچھلے حجم کے کاغذ کے نصف ہوتے ہیں، اور سلسلے میں ہر حجم ٹھیک اس صورت کا ہوتا ہے، جس کا لمبائی چوڑائی کا تناسب 1:1.41 کا ہوتا ہے۔ میٹرک کاغذ کے وزن کی پیمائش عام طور پر گرام فی مربع میٹر (جی ایس ایم) میں کی جاتی ہے، لہٰذا A سلسلے کے کاغذ کے حجم اس وقت بڑے حساب کتاب کرنے میں آسان تھے جب کاغذ کی بڑی تعداد سے نمٹنا ہو۔ جب اس کو بڑا یا چھوٹا کریں تو یہ اسی تناسب کی بدولت کسی کھنچاؤ کے مسئلے کا سبب بھی نہیں بنتا۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کون سا کاغذ A3, A4 حجم کا ہوتا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top