بلی کی کھال کی اوپری پرت مزاحم آب ہوتی ہے، لہٰذا ہلکی سے بارش سے نہانے میں اس کو زیادہ پریشانی نہیں ہو گی۔ تاہم جب بلی بھیگ جاتی ہے، تو اس کی کھال پانی سے بھر جاتی ہے۔ کھال میں بھرا پانی نہ صرف بلی کو سست کر دیتا ہے، بلکہ اس سے بلی کو واپس تیزی سے خشک اور گرم حالت میں آنے کے لئے بھی مشکل ہوتی ہے۔ ایک اور نظریہ تجویز دیتا ہے کہ یہ نام نہاد خوف اس وقت سے آیا ہے جب مالک اپنی بلیوں کو پالتو بنانے کے اولین دور میں بارش سے سے بچاتے تھے۔
ہفتہ، 10 ستمبر، 2016
- بلاگر میں تبصرے
- فیس بک پر تبصرے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں