Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعرات، 8 ستمبر، 2016

    ہمیں عقل عقل داڑھ رکھنے کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟




    عقل داڑھ دیگر داڑھوں کی طرح چبانے اور پیسنے کے لئے بہترین کام کرتی ہے، اور ماضی بعید میں کبھی ایک اضافی جوڑا رکھنا بہت ہی مفید ہوتا تھا۔ کھانا پکانے سے پہلے کے ادوار میں، ہمارے اجداد خام ریشے والی سبزیاں کھایا کرتے تھے۔ یہ بتدریج اپنی قیمت داڑھوں سے وصول کرکے  ان کو گھس دیتی ہو گی۔ بہرحال جب ہماری نوع نے ارتقائی منازل کو طے کیا، ہمارا دماغ بڑا ہو گیا، ہمارے جبڑے چھوٹے ہو گئے اور ہماری خوراک بدل گئی۔ آج بہت سے لوگوں میں عقل داڑھ کی جگہ ہی نہیں ہوتی، اور جب تیسری داڑھ نکلنے کی کوشش کرتی ہے تو وہ پھنس جاتی ہے۔ اس کو باہر نکالنے سے تکلیف سے نجات ملتی ہے، اور ہماری جدید خوراک کے ساتھ، ہماری باقی داڑھیں ٹھیک طرح سے نمٹ لیتی ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: ہمیں عقل عقل داڑھ رکھنے کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top