کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین پر پائی جانے والے سب سے پرانی چٹان کتنی برس کی ہے؟
زمین پر پائی جانے والی سب سے پرانی چٹان کی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے یورینیم-سیسے کی تاریخ کا استعمال کیا گیا ہے جس سے اس کی عمر کی تصدیق 4 ارب 37 کروڑ 50 لاکھ برس کی گئی ہے
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں