Home > Picture > کیا آپ جانتے ہیں کہ اوسط صحت مند انسانی جسم میں جراثیم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ Did You Know Picture کیا آپ جانتے ہیں کہ اوسط صحت مند انسانی جسم میں جراثیم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ آپ کے جسم کا تقریباً ایک تا تین فیصد وزن جراثیم پر مشتمل ہوتا ہے - ایک اوسط اسی کلو کے انسان کے جسم میں جراثیم وزن میں 0.8 تا 2.4 کلوگرام کے درمیان ہوتے ہیں #جہان_سائنس #jahanescience 10:12:00 AM Did You Know Picture
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں