Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    پیر، 17 اکتوبر، 2016

    انسان کی مختصر تاریخ از جوول نوح

    تاریخ کی ٹائم لائن
    حال سے پہلے کے برس
    واقعات                             jahanescience.com  
    13.5 ارب
    مادہ اور توانائی کا ظہور طبیعیات کا آغاز جوہروں اور سالمات کو ظہور۔ کیمیا کا آغاز۔
    4.5 ارب
    سیارہ زمین کی تشکیل۔
    3.8 ارب
    جانداروں کا ظہور۔ حیاتیات کا آغاز۔
    60 لاکھ
    انسانوں اور چمپینزی کا آخری ماخذ۔
    25 لاکھ
    افریقہ میں نوع ہومو کا ارتقاء۔ پہلا پتھر کا اوزار۔
    تاریخ کی ٹائم لائن
    حال سے پہلے کے برس
    واقعات                             jahanescience.com  
    20 لاکھ
    انسان افریقہ سے یوریشیا میں پھیلا۔ مختلف انسانی انواع کا ارتقاء۔
    500,000
    نیندرتھل کا یورپ اور مشرق وسطی میں ارتقاء ہوا۔
    300,000
    آگ کا روز مرہ کا استعمال۔
    200,000
    مشرقی افریقہ میں ہومو سیپئین کا ارتقاء ۔
    70,000
    ادراکی انقلاب۔ بناوٹی زبان کا ظہور۔ تاریخ کا آغاز۔ سیپئین افریقہ سے باہر پھیلے۔
    تاریخ کی ٹائم لائن
    حال سے پہلے کے برس
    واقعات                             jahanescience.com  
    45,000
    سیپئین افریقہ میں آباد ہوئے۔ آسٹریلین عظیم حیوانیہ کی معدومیت۔
    30,000
    نیندرتھل کی معدومیت۔
    16,000
    سیپئین امریکہ میں آباد ہوئے۔ امریکی عظیم حیوانیہ کی معدومیت۔
    13,000
    ہومو فلورسی کی معدومیت۔ انسانوں کو نوع میں باقی رہنے والا صرف ہومو سیپئین ہی بچا رہا۔
    12,000
    زرعی انقلاب۔ پودوں اور جانوروں کی تربیت۔ مستقل آبادکاری۔
    تاریخ کی ٹائم لائن
    حال سے پہلے کے برس
    واقعات                             jahanescience.com  
    5,000
    پہلی مملکت، رسم الخط اور ذریعہ مبادلہ۔ مشرکانہ مذاہب۔
    4,250
    پہلی سلطنت - سارگن کی اکادی سلطنت۔
    2,500
    سکے کی ایجاد - عالمی ذریعہ مبادلہ۔ سلطنت فارس - سب انسانوں کے فائدے کے لئے ایک 'عالمگیر سیاسی نظام '۔ بھارت میں بدھ مت - 'تمام مخلوق کو مصائب سے آزاد کرانے کے لئے ' ایک عالمگیر حقیقت۔
    2,000
    چین میں ہان سلطنت۔ بحیرہ روم میں رومی سلطنت۔ عیسائیت۔
    تاریخ کی ٹائم لائن
    حال سے پہلے کے برس
    واقعات                             jahanescience.com  
    1,400
    اسلام۔
    500
    سائنسی انقلاب۔ بنی نوع انسان نے اپنی کم علمی کو تسلیم کر لیا اور بے نظیر طاقت حاصل کرنے کی شروعات کی۔ یوروپیوں نے امریکہ اور سمندروں  کو فتح کرنا شروع کر دیا۔ پورا سیارہ ایک واحد تاریخی میدان بن جاتا ہے۔ سرمایہ داری کا عروج۔
    200
    صنعتی انقلاب۔ خاندان اور سماج، ریاست اور بازار سے تبدیل ہو چکے ہیں۔ بڑے پیمانے پر پودوں اور جانداروں کی معدومیت۔
    حال
    انسان سیارہ زمین کی حدود سے نکل گیا۔ جوہری ہتھیار بنی نوع انسان کی بقا کے لئے خطرہ بن گئے۔ جاندار بتدریج قدرتی چناؤ کے  بجائے شعوری صورت گری سے صورت گر ہونے لگے۔
    مستقبل
    شعوری صورت گری حیات کا بنیادی اصول بن جائے گا؟ بنی نوع انسان کیا مافوق الفطرت مخلوق میں بدل جائیں گے؟
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: انسان کی مختصر تاریخ از جوول نوح Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top