Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 31 مئی، 2017

    لیٹی ہوئی موٹر سائیکل کی انجینئرنگ

    "لیٹے ہوئے جسم کی حالت کا مطلب یہ ہے کہ سوار زیادہ آرام دہ رہے گا کیونکہ وزن زیادہ بہتر طور پر زیادہ جگہ میں پھیلے گا"

    ٹیک لگی ہوئی بائیسکل کو جانئے جو روایتی پیڈل سے چلانے والی سائیکل کا متبادل پیش کرتی ہے

    لیٹی ہوئی بائیسکل دہائیوں سے بنائی جا رہی ہے، اس کی تاریخ 19ویں صدی تک اپنی شناسا برادری کے ساتھ ہی شروع ہوتی ہے۔ لیٹی ہوئی بائیک میں سوار کو زیادہ افقی حالت میں بڑی جگہ اور بڑی سیٹ کے ساتھ رکھا جاتا ہے، اس میں بھرت کا فریم ایک پہیے سے دوسرے پہیے تک کی بڑی جگہ سے لے کر اس حالت میں ہوتا ہے جس میں سوار براہ راست پہیوں اور نچلے فرش کے درمیان ہوتا ہے۔ جب سوار یا تو سامنے یا پچھلے پیڈل مارتا ہے تو یہ چلتی ہے۔ اسٹیئرنگ اضافی ہینڈل کے استعمال سے قابو کیا جاتا ہے جو سامنے کے دو شاخے کے اوپر براہ راست لگا ہوتا ہے، یا پھر اس کو بالواسطہ تاروں اور سلاخوں سے جو سیٹ کے نیچے لگے ہوتے ہیں، چلایا جاتا ہے۔

    ایک لیٹی ہوئی بائیسکل روایتی بائیسکل کے مقابلے میں کئی فوائد کی حامل ہے۔ سب سے پہلے، لیٹی ہوئی صورت کا مطلب یہ ہے کہ سوار زیادہ آرام دہ محسوس کرے گا، کیونکہ جسم کا وزن صرف کولہوں کی ہڈیوں پر ہی مرتکز نہیں ہوتا بلکہ یہ جسم کے زیادہ تر حصے میں پھیل جاتا ہے۔ دوسرے، لیٹی ہوئی بائیسکل کی بہتر ہوائی حرکیات ہوتی ہے، جب ٹیک لگا کر ٹانگوں کو آگے کی طرف کیا جاتا ہے تو اس سے چھوٹا سامنے کا پروفائل ملتا ہے جو رگڑ کو کم کرتا ہے۔

    چلاتے ہوئے موڑ کاٹتے سمیت اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں، کیونکہ لیٹی ہوئی بائیک میں موڑنے کا نصف قطر بڑا ہوتا ہے جو اس کے دو پہیوں کے درمیان کے فاصلہ (wheelbase) کا نتیجہ ہے، اور مصروف سڑکوں پر کافی خراب نظر آتا ہے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: لیٹی ہوئی موٹر سائیکل کی انجینئرنگ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top