Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 5 مئی، 2017

    کیا مخنث بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھ سکتا ہے؟

    کیا ایک بین صنفی شخص (مخنث) حاملہ ہوسکتا ہے؟

    جواب:مایا پوش، پیدائشی مخنث۔
    3 نومبر کی تحریر · الیکسے ڈانیلوف، کریسنو یارسک اسٹیٹ میڈیکل اکیڈمی سے 2005ء میں سندیافتہ۔آرتھو سرجری اینڈ وینے کمارن، لیور ٹرانسپلانٹ سرجن کا 10 سالہ تجربہ رکھنے والوں نے اس جواب کو پسند کیا ہے

    مرحبا، میں ایک مخنث ہوں :)

    میں مرد اور عورت دونوں کے تناسلی اعضاء کے ساتھ پیدا ہوئی ہوں۔ بدقسمتی سے میرے خصیے کسی قسم کی منی کو پیدا نہیں کرسکتے (یہ نامکمل ہیں)۔ یہ اب تک نہیں معلوم کہ آیا میرے رحم میں بیضہ ہے یا نہیں۔

    میں اپنی صورتحال اور طبی مواد میں موجود صورتوں اور دوسرے مخنثوں سے ذاتی روابط کی بنیاد پر،  یہ کہہ سکتی ہوں کہ درحقیقت کچھ مخنثوں کے لئے ایسا کرنا ممکن ہے یعنی کہ وہ حاملہ ہوسکیں۔ اگرچہ اس کا انحصار مکمل طور پر اس بات پر ہے کہ وہ کن اعضاء کی ترتیب کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں۔

    ہوسکتا ہے کہ میں بھی حاملہ ہوجاؤں، تاہم اس کے لئے مزید طبی تحقیق کی ضرورت ہے، ایک ایسی چیز جس کو پانا مشکل ہے کیونکہ اس کی وجہ ان معالجین کی کمی ہے جن کو ہمارے جیسے لوگوں کے بارے میں معلومات ہوں اور جن معالجین کو ہم جیسے لوگوں کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں وہ انتہائی کم اور ناکافی ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا مخنث بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھ سکتا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top