زمین اور ہم انسانوں کے علاوہ کی بات کی جارہی ہے۔
جواب:رومیل ڈیو، فلکیات دان، فلکی طبیعیات دان، ماہر کونیات
فروری 28 کی تحریر
چھکڑے کے پہیہ نما کہکشاں
اب تک دیکھی جانے والی سب سے عجیب چیز۔ یہ 1940ء میں دریافت ہوئی تھی اور کسی بھی قابل فہم نظریئے کی رو سے اس کی وضاحت کرنا بہت مشکل سمجھا جاتا تھا، کس طرح سے کوئی نیلے چھلے (ستاروں کا بننا) والا مادہ پہیے سے مربوط "ڈنڈے" کے ساتھ ایک نسبتاً مردہ مرکزی عدسی کہکشاں کے گرد حاصل کرسکتا ہے۔
حال ہی میں، سپر کمپیوٹر سے کی گئی مجازی نقل میں معلوم ہوا ہے کہ اس طرح کی چیز اس وقت بن سکتی ہے جب ایک کہکشاں براہ راست اور تیز رفتار سے کسی دوسری کہکشاں کے مرکز میں گھس جائے۔ مشکلات کیا ہیں؟؟
میرے دوست کرس میہوس کے پاس اس کی کچھ اچھی مجازی نقل کی موویز ہیں (آپ کو اسے دیکھنے کے لئے ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا)۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں